100. Al-Aadiyaatالعاديات
The Chargers · Meccan · 11 ayahs · 1 rukus · مولانا محمد جوناگڑہی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
وَ الْعٰدِیٰتِ ضَبْحًاۙ﴿1﴾
ہانپتے ہوئے دوڑنے والے گھوڑوں کی قسم!فَالْمُوْرِیٰتِ قَدْحًاۙ﴿2﴾
پھر ٹاپ مار کر آگ جھاڑنے والوں کی قسم!فَالْمُغِیْرٰتِ صُبْحًاۙ﴿3﴾
پھر صبح کے وقت دھاوا بولنے والوں کی قسمفَاَثَرْنَ بِهٖ نَقْعًاۙ﴿4﴾
پس اس وقت گرد وغبار اڑاتے ہیںفَوَسَطْنَ بِهٖ جَمْعًاۙ﴿5﴾
پھر اسی کے ساتھ فوجیوں کے درمیان گھس جاتے ہیںاِنَّ الْاِنْسَانَ لِرَبِّهٖ لَكَنُوْدٌۚ﴿6﴾
یقیناً انسان اپنے رب کا بڑا ناشکرا ہےوَ اِنَّهٗ عَلٰى ذٰلِكَ لَشَهِیْدٌۚ﴿7﴾
اور یقیناً وه خود بھی اس پر گواه ہےوَ اِنَّهٗ لِحُبِّ الْخَیْرِ لَشَدِیْدٌؕ﴿8﴾
یہ مال کی محنت میں بھی بڑا سخت ہےاَفَلَا یَعْلَمُ اِذَا بُعْثِرَ مَا فِی الْقُبُوْرِۙ﴿9﴾
کیا اسے وه وقت معلوم نہیں جب قبروں میں جو (کچھ) ہے نکال لیا جائے گاوَ حُصِّلَ مَا فِی الصُّدُوْرِۙ﴿10﴾
اور سینوں کی پوشیده باتیں ﻇاہر کر دی جائیں گیاِنَّ رَبَّهُمْ بِهِمْ یَوْمَئِذٍ لَّخَبِیْرٌ۠ع﴿11﴾
بیشک ان کا رب اس دن ان کے حال سے پورا باخبر ہوگا