102. At-Takaathurالتكاثر
Competition · Meccan · 8 ayahs · 1 rukus · مولانا عبد الرحمٰن کیلانی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْهٰىكُمُ التَّكَاثُرُۙ﴿1﴾
تمہیں کثرت (کی ہوس) نے غافل کر رکھا ہےحَتّٰى زُرْتُمُ الْمَقَابِرَؕ﴿2﴾
تاآنکہ تم قبروں کو جا ملتے ہوكَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُوْنَۙ﴿3﴾
ایسا ہرگز نہیں چاہئے، جلد ہی تم جان لو گےثُمَّ كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُوْنَؕ﴿4﴾
پھر (سن لو) ایسا ہرگز نہیں چاہیے، جلد ہی تم جان لو گےكَلَّا لَوْ تَعْلَمُوْنَ عِلْمَ الْیَقِیْنِؕ﴿5﴾
ایسا ہرگز نہیں چاہیے کاش ! تم یقینی طور پر جان لیتےلَتَرَوُنَّ الْجَحِیْمَۙ﴿6﴾
کہ تمہیں ضرور جہنم کو دیکھنا ہےثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَیْنَ الْیَقِیْۙنِ﴿7﴾
پھر (سن لو) کہ تم اسے آنکھوں دیکھے یقین کے ساتھ دیکھ لو گے۔ثُمَّ لَتُسْئَلُنَّ یَوْمَئِذٍ عَنِ النَّعِیْمِ۠ع﴿8﴾
پھر اس دن ضرور تم سے نعمتوں کے بارے میں باز پرس ہوگی۔