101. Al-Qaari'aالقارعة
The Calamity · Meccan · 11 ayahs · 1 rukus · مولانا عبد الرحمٰن کیلانی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْقَارِعَةُۙ﴿1﴾
کھڑکھڑانے والیمَا الْقَارِعَةُۚ﴿2﴾
کیا ہے وہ کھڑکھڑانے والیوَ مَاۤ اَدْرٰىكَ مَا الْقَارِعَةُؕ﴿3﴾
اور آپ کیا جانیں کہ وہ کھڑکھڑانے والی کیا ہے ؟یَوْمَ یَكُوْنُ النَّاسُ كَالْفَرَاشِ الْمَبْثُوْثِۙ﴿4﴾
جس دن لوگ بکھرے ہوئے پروانوں کی طرح ہوں گےوَ تَكُوْنُ الْجِبَالُ كَالْعِهْنِ الْمَنْفُوْشِؕ﴿5﴾
اور پہاڑ ایسے جیسے مختلف رنگوں کی دھنکی ہوئی اونفَاَمَّا مَنْ ثَقُلَتْ مَوَازِیْنُهٗۙ﴿6﴾
پھر جس کے (نیک اعمال کے) پلڑے بھاری ہوئےفَهُوَ فِیْ عِیْشَةٍ رَّاضِیَةٍؕ﴿7﴾
وہ تو دل پسند عیش میں ہوگاوَ اَمَّا مَنْ خَفَّتْ مَوَازِیْنُهٗۙ﴿8﴾
اور جس کے پلڑے ہلکے ہوئےفَاُمُّهٗ هَاوِیَةٌؕ﴿9﴾
تو اس کا ٹھکانا یہ گہری کھائی ہوگاوَ مَاۤ اَدْرٰىكَ مَاهِیَهْؕ﴿10﴾
اور آپ کیا جانیں کہ وہ کیا چیز ہے ؟نَارٌ حَامِیَةٌ۠ع﴿11﴾
وہ آگ ہے بھڑکتی ہوئی۔