90. Al-Baladالبلد
The City · Meccan · 20 ayahs · 1 rukus · مولانا عبد الرحمٰن کیلانی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
لَاۤ اُقْسِمُ بِهٰذَا الْبَلَدِۙ﴿1﴾
میں اس شہر (مکہ) کی قسم کھاتا ہوںوَ اَنْتَ حِلٌّۢ بِهٰذَا الْبَلَدِۙ﴿2﴾
اور آپ اس شہر کو حلال بنانے والے ہیںوَ وَالِدٍ وَّ مَا وَلَدَۙ﴿3﴾
اور والد (آدم) اور اس کی اولاد کی قسملَقَدْ خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ فِیْ كَبَدٍؕ﴿4﴾
کہ ہم نے انسان کو سختی جھیلتے رہنے والا پیدا کیا ہےاَیَحْسَبُ اَنْ لَّنْ یَّقْدِرَ عَلَیْهِ اَحَدٌۘ﴿5﴾
کیا وہ یہ سمجھتا ہے کہ کوئی اس پر قطعاً قابو نہ پاسکے گا ؟یَقُوْلُ اَهْلَكْتُ مَالًا لُّبَدًاؕ﴿6﴾
کہتا ہے : میں نے ڈھیروں مال اڑا دیااَیَحْسَبُ اَنْ لَّمْ یَرَهٗۤ اَحَدٌؕ﴿7﴾
کیا وہ یہ سمجھتا ہے کہ اسے کسی نے نہیں دیکھا ؟اَلَمْ نَجْعَلْ لَّهٗ عَیْنَیْنِۙ﴿8﴾
کیا ہم نے اس کی دو آنکھیں نہیں بنائیں ؟وَ لِسَانًا وَّ شَفَتَیْنِۙ﴿9﴾
اور ایک زبان اور دو ہونٹ بھی ؟وَ هَدَیْنٰهُ النَّجْدَیْنِۚ﴿10﴾
اور اسے دونوں راہیں نہیں دکھا دیں ؟فَلَا اقْتَحَمَ الْعَقَبَةَ٘ۖ﴿11﴾
مگر اس نے دشوار گزار گھاٹی سے گزرنے کی ہمت نہ کیوَ مَاۤ اَدْرٰىكَ مَا الْعَقَبَةُؕ﴿12﴾
اور آپ کیا جانیں کہ وہ دشوارگزار گھاٹی کیا ہے ؟فَكُّ رَقَبَةٍۙ﴿13﴾
وہ ہے کسی گردن کو غلامی سے چھڑانااَوْ اِطْعٰمٌ فِیْ یَوْمٍ ذِیْ مَسْغَبَةٍۙ﴿14﴾
یا فاقہ کے دنوں میں کھانا کھلانایَّتِیْمًا ذَا مَقْرَبَةٍۙ﴿15﴾
کسی قرابت دار یتیم کواَوْ مِسْكِیْنًا ذَا مَتْرَبَةٍؕ﴿16﴾
یا کسی خاکسار مسکین کوثُمَّ كَانَ مِنَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ تَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ وَ تَوَاصَوْا بِالْمَرْحَمَةِؕ﴿17﴾
پھر (اس کے ساتھ یہ کہ) وہ ان لوگوں سے ہوا جو ایمان لائے اور ایک دوسرے کو صبر کرنے کی اور ایک دوسرے پر رحم کرنے کی وصیت کی۔اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ الْمَیْمَنَةِؕ﴿18﴾
یہی لوگ صاحب سعادت ہیںوَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا بِاٰیٰتِنَا هُمْ اَصْحٰبُ الْمَشْئَمَةِؕ﴿19﴾
اور جنہوں نے ہماری آیات کا انکار کیا وہی بدبخت ہیںعَلَیْهِمْ نَارٌ مُّؤْصَدَةٌ۠ع﴿20﴾
ان کے لیے آگ ہے جو ہر طرف سے بند کردی گئی ہوگی۔