99. Az-Zalzalaالزلزلة
The Earthquake · Medinan · 8 ayahs · 1 rukus · مولانا عبد الرحمٰن کیلانی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اِذَا زُلْزِلَتِ الْاَرْضُ زِلْزَالَهَاۙ﴿1﴾
جب زمین اپنی پوری شدت سے ہلا دی جائے گیوَ اَخْرَجَتِ الْاَرْضُ اَثْقَالَهَاۙ﴿2﴾
اور وہ اپنے اندر کے سارے بوجھ نکال باہر کرے گیوَ قَالَ الْاِنْسَانُ مَا لَهَاۚ﴿3﴾
اور انسان کہے گا کہ اسے کیا ہو رہا ہے ؟یَوْمَئِذٍ تُحَدِّثُ اَخْبَارَهَاۙ﴿4﴾
اس روز وہ اپنی پوری خبریں بیان کردی گیبِاَنَّ رَبَّكَ اَوْحٰى لَهَاؕ﴿5﴾
کیونکہ اسے آپ کے پروردگار کا حکم ہی یہی ہوگایَوْمَئِذٍ یَّصْدُرُ النَّاسُ اَشْتَاتًا١ۙ۬ لِّیُرَوْا اَعْمَالَهُمْؕ﴿6﴾
اس دن لوگ متفرق ہو کر واپس لوٹیں گے تاکہ انہیں ان کے اعمال دکھائے جائیںفَمَنْ یَّعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَیْرًا یَّرَهٗؕ﴿7﴾
چناچہ جس نے ذرہ بھر نیکی کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گاوَ مَنْ یَّعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا یَّرَهٗ۠ع﴿8﴾
اور جس نے ذرہ بھر بدی کی ہوگی وہ (بھی) اسے دیکھ لے گا