100. Al-Aadiyaatالعاديات
The Chargers · Meccan · 11 ayahs · 1 rukus · مولانا عبد الرحمٰن کیلانی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
وَ الْعٰدِیٰتِ ضَبْحًاۙ﴿1﴾
قسم ان گھوڑوں کی جو دوڑتے وقت ہانپتے ہیںفَالْمُوْرِیٰتِ قَدْحًاۙ﴿2﴾
پھر ان کی جو اپنی ٹاپوں سے چنگاریاں نکالتے ہیںفَالْمُغِیْرٰتِ صُبْحًاۙ﴿3﴾
پھر ان کی جو صبح دم چھاپہ مارتے ہیںفَاَثَرْنَ بِهٖ نَقْعًاۙ﴿4﴾
پھر ان کی جو غبار اڑاتے ہیںفَوَسَطْنَ بِهٖ جَمْعًاۙ﴿5﴾
پھر اسی حالت میں وہ لشکر میں جاگھستے ہیںاِنَّ الْاِنْسَانَ لِرَبِّهٖ لَكَنُوْدٌۚ﴿6﴾
کہ انسان اپنے پروردگار کا سخت ناشکرا ہےوَ اِنَّهٗ عَلٰى ذٰلِكَ لَشَهِیْدٌۚ﴿7﴾
اور اس بات کا یقینا وہ (خود بھی) گواہ ہےوَ اِنَّهٗ لِحُبِّ الْخَیْرِ لَشَدِیْدٌؕ﴿8﴾
اور وہ مال کی محبت میں بری طرح مبتلا ہےاَفَلَا یَعْلَمُ اِذَا بُعْثِرَ مَا فِی الْقُبُوْرِۙ﴿9﴾
کیا وہ جانتا نہیں کہ قبروں میں جو کچھ ہے جب وہ باہر نکال لیا جائے گاوَ حُصِّلَ مَا فِی الصُّدُوْرِۙ﴿10﴾
اور جو کچھ سینوں میں (چھپے ہوئے راز) ہیں انہیں ظاہر کردیا جائے گااِنَّ رَبَّهُمْ بِهِمْ یَوْمَئِذٍ لَّخَبِیْرٌ۠ع﴿11﴾
تو اس دن ان کا پروردگار یقینا ان سے پوری طرح باخبر ہوگا