صحابہ کرام ؓ کا اللہ کے راستے میں خرچ کرناحضرت ابو برزہ ؓ کا کھانا کھلاناحضرت حسن بن حکیم ؓ اپنی والدہ سے نقل کرتے ہیں کہ حضرت ابو برزہ ؓ کے ہاں صبح وشام ثرید کا ایک بڑا پیالہ بیوائوں، یتیموں اور مسکینوں کے لیے تیار کیا جاتا تھا۔2