صحابہ کرام ؓ کی غیبی تائید

صحابۂ کرامؓ کا فرشتوں سے گفتگو کرنا

حضرت سَلَمَہ بن عطیہ اَسدی کہتے ہیں: حضرت سلمانؓایک آدمی کی عیادت کے لیے گئے۔ وہ نزع کی حالت میں تھا تو حضرت سلمان ؓنے فرمایا: اے فرشتے! ان کے ساتھ نرمی کرو۔ اس بیمارآدمی نے کہا: وہ فرشتہ کہہ رہا ہے: میں ہر مؤمن کے ساتھ نرمی کرتا ہوں۔3