صحابہ کرام ؓ کی غیبی تائید

ٹہنی کا تلوار بن جانا

حضرت زید بن اَسلم وغیرہ حضرات فرماتے ہیں: جنگِ بدر کے دن حضرت عُکاشہ بن مِحصَن ؓ کی تلوار ٹوٹ گئی تھی۔ حضورﷺ نے ان کو درخت کی ایک ٹہنی دی جو اُن کے ہاتھ میں جاتے ہی کاٹنے والی تلوار بن گئی جس کا لوہا بڑا صاف اور مضبوط تھا۔ 2