جنازے کا بیان

دم کرنا جائز ہے

مسلمان کے لیے آیات قرآنی،مسنون دعاؤں اور اچھے کلام کے ساتھ دم کرنا یا کرانا جائز ہے،اس لیے کہ آپ کا فرمان ہے: ((لَا بَأْسَ بِالرُّقٰی مَالَمْ یَکُنْ فِیہِ شِرْکٌ))’’دم میں کوئی حرج نہیں ہے،بشرطیکہ اس میں شرک اور شرکیہ الفاظ نہ ہوں۔‘‘[3]