مسجدوں کو راہداری بنالینا

مسجدوں کو راہداری بنالینا

اس سے مراد یہ ہے کہ کوئی انسان مسجد سے گزرے گا تاکہ وہ دوسری طرف چلا جائے، اس کا کوئی نماز پڑھنے یا مسجد میں (بیٹھ کر ذکر و اذکار کرنے کا )کوئی ارادہ نہ ہوگا۔تومساجد کونماز سے بڑھ کر ایک راہداری کے طور پر استعمال کیا جانے لگے گا۔