عبدالرحمن ثالث

ولی عہدی

۳۶۵ھ میں اس خلیفہ نے اپنے بیٹے ہشام کو ولی عہد خلافت بنا کر امراء و وزراء اور اراکین سلطنت سے بیعت لی۔ اور تمام ممالک محروسہ میں عاملوں سے بیعت ولی عہدی وکالتاً لی گئی۔