عبدالرحمن ثالث
وفات
۲ ماہ صفر ۳۶۶ھ کو سولہ ۱۶ سال حکومت کرنے کے بعد ۶۴ سال کی عمر میں خلیفہ ثانی نے بہ عارضۂ فالج قرطبہ میں وفات پائی۔ اس کی وفات کے وقت اس کے بیٹے ہشام کی عمر گیارہ سال کے قریب تھی۔ خلیفہ حکم ہی نے ولی عہدی کے وقت اس کا وزیر محمد ابن ابی عامر کو تجویز کر دیا تھا۔ اگلے روز ہشام تخت نشین ہوا۔