مغولان چنگیزی
ترکان غز
انہی ترک قبائل میں سے بعض قبائل نے دریائے جیحوں کو عبور کر کے عہد اسلامیہ میں ملک فارس و خراسان وغیرہ کے اندر رہزنی و ڈاکہ زنی اختیار کی۔ ان قبائل کو ترکان غز کے نام سے موسوم کرتے ہیں۔ یورپ و افریقہ اور مراکش تک ان ترکان غز کے پہنچنے کا ثبوت ملتا ہے۔