مغولان چنگیزی
سلجوقی
انہیں ترک قبائل میں سے ایک قبیلہ وہ تھا جس کو سلجوقی کہا جاتا ہے۔ غالباً ترک ابن یافث کی کی اولاد میں ترکوں کے اسی قبیلہ نے سب سے پہلے اسلام کو قبول کیا۔ اور ان میں طغرل والپ ارسلان وغیرہ بڑے بڑے عالی جاہ سلاطین ہوئے جن کی شہرت و عظمت نے تمام دنیا کا احاطہ کر لیا۔