مغولان چنگیزیمنکو خان کی وفاتسات برس سلطنت کر کے ۶۵۵ھ میں فوت ہوا۔ اپنی سلطنت کے آخری سال میں منکو خان نے چین کے بادشاہ کو لکھا کہ تم اطاعت و فرما نبرداری اختیار کرو۔ اس نے انکار کیا منکو خان نے چین کے ملک پر چڑھائی کی۔