مغولان چنگیزی

کیخا توخان کی شہادت

۶۹۴ھ میں امراء مغل نے اسلام کے جرم میں اس بادشاہ کو بھی شہید کر دیا۔