مغولان چنگیزیبایدو خان کا قتلسلطان محمود خان نے فتح حاصل کر کے بایدو خان کو قتل کرا دیا اور خود ماہ ذی الحجہ ۶۹۴ھ میں تخت نشین ہوا۔