سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ
سیدنا ام المومنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ کی وفات
۵۸ ھ میں سیدنا ام المومنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا فوت ہو کر جنت البقیع میں مدفون ہوئیں‘ آپ مروان کی مخالفت کیا کرتی تھیں‘ کیوں کہ اس کے اعمال اچھے نہ تھے‘ مروان نے ایک روز دھوکے سے دعوت کے بہانے بلا کر ایک گڑھے میں جس میں ننگی تلواریں اور خنجر وغیرہ رکھ دیئے تھے آپ کو گرا دیا‘ آپ بہت ضعیف اور بوڑھی تھیں‘ زخمی ہوئیں‘ اور ان ہی زخموں کے صدمہ سے فوت ہو گئیں۔