پہلی فصل

دیوان الضیاع

اس محکمے کے متعلق ان رقبوں اور ان علاقوں کی آمدنی کا انتظام ہوتا تھا جو عموماً صوبہ عراق میں خلیفہ کی جاگیریں سمجھی جاتی تھیں‘ ان شاہی املاک کی پیداواد کو بڑھانا‘ آباد و سر سبز رکھنا سب اسی محکمے سے متعلق تھا۔