پہلی فصل

دیوان النفقات

محل سرائے شاہی کے مصارف‘ انعامات‘ روزینے‘ عطیات وغیرہ کے رجسٹر اس محکمے سے تعلق رکھتے تھے۔