دوسری فصل

اتابکان (آذربائیجان )

سلطان مسعود سلجوقی کے قبچاقی غلام ایلدکز نے آذربائیجان میں اپنی حکومت قائم کی‘ جو ۵۳۱ھ سے ۶۴۳ھ تک ایک سو ایک برس قائم رہی۔