دوسری فصلاتابکان (آرمینیا )قطب الدین سلجوقی کے غلام سلیمان قطبی نے ۴۹۳ھ میں شہر خلاط کو دولت مردانیہ سے چھین کر اپنی حکومت قائم کی‘ اس کی اولاد میں ۶۰۴ھ تک جب کہ دولت ایوبیہ نے اسے فتح کیا حکومت باقی رہی۔