اندلس میں اسلامی حکومت

اسلامی لشکر کی پہلی منزل

طارق جس مقام پر اترا تھا اس کا نام لائنزراک یا قلۃ الاسد تھا‘ اس کے بعد سے اس کا نام جبل الطارق مشہور ہوا اور آج تک جبل الطارق یا جبرالٹرہی کہلاتا ہے۔