Sunan Abu Dawood 4507ضعیف
قاتل سے دیت سے لے کر پھر اسے قتل کردیا تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 4507
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيل، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، أَخْبَرَنَا مَطَرٌ الْوَرَّاقُ، وَأَحْسَبُهُ عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا أُعْفِيَ مَنْ قَتَلَ بَعْدَ أَخْذِهِ الدِّيَةَ.
جابر بن عبداللہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : میں اسے ہرگز نہیں معاف کروں گا ١ ؎ جو دیت لینے کے بعد بھی (قاتل کو) قتل کر دے ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبوداود، (تحفة الأشراف : ٢٢٢١) ، وقد أخرجہ : مسند احمد ( ٣/٣٦٣) (ضعیف )
وضاحت : ١ ؎ : یعنی اس سے قصاص لے کر رہوں گا۔
Narrated Jabir ibn Abdullah (RA) : The Prophet ﷺ said: I will not forgive anyone who kills after accepting blood-wit