آسان قرآن
Aasan Quran · 15. Al-Hijr · Ayah 64
وَ اَتَیْنٰكَ بِالْحَقِّ وَ اِنَّا لَصٰدِقُوْنَ﴿64﴾
- وَاَتَيْنٰكَاور ہم تمہارے پاس آئے ہیں
- بِالْحَقِّحق کے ساتھ
- وَاِنَّااور ہم بیشک
- لَصٰدِقُوْنَالبتہ سچے
Translation · Aasan Quran
ہم آپ کے پاس اٹل فیصلہ لے کر آئے ہیں، اور یقین رکھیے کہ ہم سچے ہیں۔