آسان قرآن
Aasan Quran · 16. An-Nahl · Ayah 120
اِنَّ اِبْرٰهِیْمَ كَانَ اُمَّةً قَانِتًا لِّلّٰهِ حَنِیْفًا١ؕ وَ لَمْ یَكُ مِنَ الْمُشْرِكِیْنَۙ﴿120﴾
- اِنَّبیشک
- اِبْرٰهِيْمَابراہیم
- كَانَتھے
- اُمَّةًایک جماعت (امام)
- قَانِتًافرمانبردار
- لِّلّٰهِاللہ کے
- حَنِيْفًایک رخ
- وَاور
- لَمْ يَكُنہ تھے
- مِنَسے
- الْمُشْرِكِيْنَمشرک (جمع)
Translation · Aasan Quran
بیشک ابراہیم ایسے پیشوا تھے جنہوں نے ہر طرف سے یکسو ہو کر اللہ کی فرمانبرداری اختیار کرلی تھی، اور وہ ان لوگوں میں سے نہیں تھے جو اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہراتے ہیں۔