آسان قرآن
Aasan Quran · 16. An-Nahl · Ayah 121
شَاكِرًا لِّاَنْعُمِهٖ١ؕ اِجْتَبٰىهُ وَ هَدٰىهُ اِلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ﴿121﴾
- شَاكِرًاشکر گزار
- لِّاَنْعُمِهٖاس کی نعمتوں کے لیے
- اِجْتَبٰىهُاس نے اسے چن لیا
- وَ هَدٰىهُاور اس کی رہنمائی کی
- اِلٰىطرف
- صِرَاطٍ مُّسْتَقِيْمٍسیدھی راہ
Translation · Aasan Quran
وہ اللہ کی نعمتوں کے شکر گزار تھے۔ اس نے انہیں چن لیا تھا، اور ان کو سیدھے راستے تک پہنچا دیا تھا۔