آسان قرآن
Aasan Quran · 16. An-Nahl · Ayah 126
وَ اِنْ عَاقَبْتُمْ فَعَاقِبُوْا بِمِثْلِ مَا عُوْقِبْتُمْ بِهٖ١ؕ وَ لَئِنْ صَبَرْتُمْ لَهُوَ خَیْرٌ لِّلصّٰبِرِیْنَ﴿126﴾
- وَاِنْاور اگر
- عَاقَبْتُمْتم تکلیف دو
- فَعَاقِبُوْاتو انہیں تکلیف دو
- بِمِثْلِایسی ہی
- مَا عُوْقِبْتُمْجو تمہیں تکلیف دی گئی
- بِهٖاس سے
- ۭوَلَئِنْاور اگر
- صَبَرْتُمْتم صبر کرو
- لَهُوَتو وہ
- خَيْرٌبہتر
- لِّلصّٰبِرِيْنَصبر کرنے والوں کے لیے
Translation · Aasan Quran
اور اگر تم لوگ (کسی کے ظلم کا) بدلہ لو تو اتنا ہی بدلہ لو جتنی زیادتی تمہارے ساتھ کی گئی تھی۔ اور اگر صبر ہی کرلو تو یقینا یہ صبر کرنے والوں کے حق میں بہت بہتر ہے۔