IntroSurah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 16. An-Nahl · Ayah 30

  1. وَ قِیْلَ لِلَّذِیْنَ اتَّقَوْا مَا ذَاۤ اَنْزَلَ رَبُّكُمْ١ؕ قَالُوْا خَیْرًا١ؕ لِلَّذِیْنَ اَحْسَنُوْا فِیْ هٰذِهِ الدُّنْیَا حَسَنَةٌ١ؕ وَ لَدَارُ الْاٰخِرَةِ خَیْرٌ١ؕ وَ لَنِعْمَ دَارُ الْمُتَّقِیْنَۙ﴿30﴾

    1. وَقِيْلَاور کہا گیا
    2. لِلَّذِيْنَ اتَّقَوْاان لوگوں سے جنہوں نے پرہیزگاری کی
    3. مَاذَآکیا
    4. اَنْزَلَاتارا
    5. رَبُّكُمْتمہارا رب
    6. قَالُوْاوہ بولے
    7. خَيْرًابہترین
    8. لِلَّذِيْنَان کے لیے جو لوگ
    9. اَحْسَنُوْابھلائی کی
    10. فِيْمیں
    11. هٰذِهِاس
    12. الدُّنْيَادنیا
    13. حَسَنَةٌبھلائی
    14. وَلَدَارُ الْاٰخِرَةِاور آخرت کا گھر
    15. خَيْرٌبہتر
    16. وَلَنِعْمَاور کیا خوب
    17. دَارُ الْمُتَّقِيْنَپرہیزگاروں کا گھر
Translation · Aasan Quran
اور (دوسری طرف) متقی لوگوں سے پوچھا گیا کہ : تمہارے پروردگار نے کیا چیز نازل کی ہے ؟ تو انہوں نے کہا : خیر ہی خیر اتاری ہے۔ (اسی طرح) جن لوگوں نے نیکی کی روش اختیار کی ہے، ان کے لیے اس دنیا میں بھی بہتری ہے، اور آخرت کا گھر تو ہے ہی سراپا بہتری، یقینا متقیوں کا گھر بہترین ہے۔
The commentary on this passage starts at ayah 16:28.Read it