آسان قرآن
Aasan Quran · 16. An-Nahl · Ayah 31
جَنّٰتُ عَدْنٍ یَّدْخُلُوْنَهَا تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ لَهُمْ فِیْهَا مَا یَشَآءُوْنَ١ؕ كَذٰلِكَ یَجْزِی اللّٰهُ الْمُتَّقِیْنَۙ﴿31﴾
- جَنّٰتُباغات
- عَدْنٍہمیشگی
- يَّدْخُلُوْنَهَاوہ ان میں دخل ہوں گے
- تَجْرِيْبہتی ہیں
- مِنْ تَحْتِهَاان کے نیچے سے
- الْاَنْهٰرُنہریں
- لَهُمْانکے لیے
- فِيْهَاوہاں
- مَا يَشَآءُوْنَجو وہ چاہیں گے
- كَذٰلِكَایسی ہی
- يَجْزِيجزا دیتا ہے
- اللّٰهُاللہ
- الْمُتَّقِيْنَپرہیزگار (جمع)
Translation · Aasan Quran
ہمیشہ ہمیشہ بسنے کے لیے وہ باغات جن میں وہ داخل ہوں گے، جن کے نیچے سے نہریں بہتی ہوں گی، اور وہاں جو کچھ وہ چاہیں گے، انہیں ملے گا۔ متقی لوگوں کو اللہ ایسا ہی صلہ دیتا ہے۔