IntroSurah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 16. An-Nahl · Ayah 66

  1. وَ اِنَّ لَكُمْ فِی الْاَنْعَامِ لَعِبْرَةً١ؕ نُسْقِیْكُمْ مِّمَّا فِیْ بُطُوْنِهٖ مِنْۢ بَیْنِ فَرْثٍ وَّ دَمٍ لَّبَنًا خَالِصًا سَآئِغًا لِّلشّٰرِبِیْنَ﴿66﴾

    1. وَاِنَّاور بیشک
    2. لَكُمْتمہارے لیے
    3. فِيمیں
    4. الْاَنْعَامِچوپائے
    5. لَعِبْرَةًالبتہ عبرت
    6. نُسْقِيْكُمْہم پلاتے ہیں تم کو
    7. مِّمَّااس سے جو
    8. فِيْمیں
    9. بُطُوْنِهٖان کے پیٹ (جمع)
    10. مِنْسے
    11. بَيْنِدرمیان
    12. فَرْثٍگوبر
    13. وَّدَمٍاور خون
    14. لَّبَنًادودھ
    15. خَالِصًاخالص
    16. سَآئِغًاخوشگوار
    17. لِّلشّٰرِبِيْنَپینے والوں کے لیے
Translation · Aasan Quran
اور بیشک تمہارے لیے مویشیوں میں بھی سوچنے کا بڑا سامان ہے، ان کے پیٹ میں جو گوبر اور خون ہے اس کے بیچ میں سے ہم تمہیں ایسا صاف ستھرا دودھ پینے کو دیتے ہیں جو پینے والوں کے لیے خوشگوار ہوتا ہے۔
The commentary on this passage starts at ayah 16:63.Read it