آسان قرآن
Aasan Quran · 16. An-Nahl · Ayah 77
وَ لِلّٰهِ غَیْبُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ وَ مَاۤ اَمْرُ السَّاعَةِ اِلَّا كَلَمْحِ الْبَصَرِ اَوْ هُوَ اَقْرَبُ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ﴿77﴾
- وَلِلّٰهِاور اللہ کے لیے
- غَيْبُپوشیدہ باتیں
- السَّمٰوٰتِآسمانوں
- وَالْاَرْضِاور زمین
- وَمَآاور نہیں
- اَمْرُ السَّاعَةِکام ( آنا) قیامت
- اِلَّامگر (صرف)
- كَلَمْحِ الْبَصَرِجیسے جھپکنا آنکھ
- اَوْیا
- هُوَوہ
- اَقْرَبُاس سے بھی قریب
- اِنَّبیشک
- اللّٰهَاللہ
- عَلٰيپر
- كُلِّہر
- شَيْءٍشے
- قَدِيْرٌقدرت والا
Translation · Aasan Quran
اور آسمانوں اور زمین کے سارے بھید اللہ کے قبضے میں ہیں۔ اور قیامت کا معاملہ آنکھ جھپکنے سے زیادہ نہیں ہوگا، بلکہ اس سے بھی جلدی۔ یقین رکھو کہ اللہ ہر چیز پر پوری قدرت رکھتا ہے۔