آسان قرآن
Aasan Quran · 16. An-Nahl · Ayah 90
اِنَّ اللّٰهَ یَاْمُرُ بِالْعَدْلِ وَ الْاِحْسَانِ وَ اِیْتَآئِ ذِی الْقُرْبٰى وَ یَنْهٰى عَنِ الْفَحْشَآءِ وَ الْمُنْكَرِ وَ الْبَغْیِ١ۚ یَعِظُكُمْ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُوْنَ﴿90﴾
- اِنَّبیشک
- اللّٰهَاللہ
- يَاْمُرُحکم دیتا ہے
- بِالْعَدْلِعدل کا
- وَالْاِحْسَانِاور احسان
- وَاِيْتَآئِاور دینا
- ذِي الْقُرْبٰىرشتہ دار
- وَيَنْهٰىاور منع کرتا ہے
- عَنِسے
- الْفَحْشَآءِبےحیائی
- وَالْمُنْكَرِاور ناشائستہ
- وَالْبَغْيِاور سرکشی
- يَعِظُكُمْتمہیں نصیحت کرتا ہے
- لَعَلَّكُمْتاکہ تم
- تَذَكَّرُوْنَدھیان کرو
Translation · Aasan Quran
بیشک اللہ انصاف کا، احسان کا، اور رشتہ داروں کو (ان کے حقوق) دینے کا حکم دیتا ہے، اور بےحیائی، بدی اور ظلم سے روکتا ہے۔ وہ تمہیں نصیحت کرتا ہے تاکہ تم نصیحت قبول کرو۔