IntroSurah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 16. An-Nahl · Ayah 91

  1. وَ اَوْفُوْا بِعَهْدِ اللّٰهِ اِذَا عٰهَدْتُّمْ وَ لَا تَنْقُضُوا الْاَیْمَانَ بَعْدَ تَوْكِیْدِهَا وَ قَدْ جَعَلْتُمُ اللّٰهَ عَلَیْكُمْ كَفِیْلًا١ؕ اِنَّ اللّٰهَ یَعْلَمُ مَا تَفْعَلُوْنَ﴿91﴾

    1. وَاَوْفُوْااور پورا کرو
    2. بِعَهْدِ اللّٰهِاللہ کا عہد
    3. اِذَاجب
    4. عٰهَدْتُّمْتم عہد کرو
    5. وَاور
    6. لَا تَنْقُضُوانہ توڑو
    7. الْاَيْمَانَقسمیں
    8. بَعْدَبعد
    9. تَوْكِيْدِهَاان کو پختہ کرنا
    10. وَاور
    11. قَدْ جَعَلْتُمُتحقیق تم نے بنایا
    12. اللّٰهَاللہ
    13. عَلَيْكُمْاپنے اوپر
    14. كَفِيْلًاضامن
    15. اِنَّبیشک
    16. اللّٰهَاللہ
    17. يَعْلَمُجانتا ہے
    18. مَا تَفْعَلُوْنَجو تم کرتے ہو
Translation · Aasan Quran
اور جب تم نے کوئی معاہدہ کیا ہو تو اللہ سے کیے ہوئے عہد کو پورا کرو، اور قسموں کو پختہ کرنے کے بعد انہیں نہ توڑو، جبکہ تم اپنے اوپر اللہ کو گواہ بنا چکے ہو۔ تم جو کچھ کرتے ہو، یقینا اللہ اسے جانتا ہے۔
The commentary on this passage starts at ayah 16:86.Read it