آسان قرآن
Aasan Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 218
اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ الَّذِیْنَ هَاجَرُوْا وَ جٰهَدُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ١ۙ اُولٰٓئِكَ یَرْجُوْنَ رَحْمَتَ اللّٰهِ١ؕ وَ اللّٰهُ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ﴿218﴾
- اِنّبیشک
- الَّذِيْنَجو لوگ
- اٰمَنُوْاایمان لائے
- وَالَّذِيْنَاور وہ لوگ جو
- ھَاجَرُوْاانہوں نے ہجرت کی
- وَجٰهَدُوْااور انہوں نے جہاد کیا
- فِيْمیں
- سَبِيْلِ اللّٰهِاللہ کا راستہ
- اُولٰٓئِكَیہی لوگ
- يَرْجُوْنَامید رکھتے ہیں
- رَحْمَتَ اللّٰهِاللہ کی رحمت
- وَاللّٰهُاور اللہ
- غَفُوْرٌبخشنے والا
- رَّحِيْمٌرحم کرنے والا
Translation · Aasan Quran
(اس کے برخلاف) جو لوگ ایمان لائے اور جنہوں نے ہجرت کی اور اللہ کے راستے میں جہاد کیا، تو وہ بیشک اللہ کی رحمت کے امیدوار ہیں، اور اللہ بہت بخشنے والا، بڑا مہربان ہے۔