IntroSurah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 230

  1. فَاِنْ طَلَّقَهَا فَلَا تَحِلُّ لَهٗ مِنْۢ بَعْدُ حَتّٰى تَنْكِحَ زَوْجًا غَیْرَهٗ١ؕ فَاِنْ طَلَّقَهَا فَلَا جُنَاحَ عَلَیْهِمَاۤ اَنْ یَّتَرَاجَعَاۤ اِنْ ظَنَّاۤ اَنْ یُّقِیْمَا حُدُوْدَ اللّٰهِ١ؕ وَ تِلْكَ حُدُوْدُ اللّٰهِ یُبَیِّنُهَا لِقَوْمٍ یَّعْلَمُوْنَ﴿230﴾

    1. فَاِنْپھر اگر
    2. طَلَّقَھَاطلاق دی اس کو
    3. فَلَا تَحِلُّتو جائز نہیں
    4. لَهٗاس کے لیے
    5. مِنْ بَعْدُاس کے بعد
    6. حَتّٰيیہانتک کہ
    7. تَنْكِحَوہ نکاح کرلے
    8. زَوْجًاخاوند
    9. غَيْرَهٗاس کے علاوہ
    10. فَاِنْپھر اگر
    11. طَلَّقَھَاطلاق دیدے اس کو
    12. فَلَاجُنَاحَتو گناہ نہیں
    13. عَلَيْھِمَآان دونوں پر
    14. اَنْاگر
    15. يَّتَرَاجَعَآوہ رجوع کرلیں
    16. اِنْبشرطیکہ
    17. ظَنَّآوہ خیال کریں
    18. اَنْکہ
    19. يُّقِيْمَاوہ قائم رکھیں گے
    20. حُدُوْدَ اللّٰهِاللہ کی حدود
    21. وَتِلْكَاور یہ
    22. حُدُوْدُ اللّٰهِاللہ کی حدود
    23. يُبَيِّنُھَاانہیں واضح کرتا ہے
    24. لِقَوْمٍ يَّعْلَمُوْنَجاننے والوں کے لیے
Translation · Aasan Quran
پھر اگر شوہر (تیسری) طلاق دیدے تو وہ (مطلقہ عورت) اس کے لیے اس وقت تک حلال نہیں ہوگی جب تک وہ کسی اور شوہر سے نکاح نہ کرے، ہاں اگر وہ (دوسرا شوہر بھی) اسے طلاق دیدے تو ان دونوں پر کوئی گناہ نہیں کہ وہ ایک دوسرے کے پاس (نیا نکاح کر کے) دوبارہ واپس آجائیں، بشرطیکہ انہیں یہ غالب گمان ہو کہ اب وہ اللہ کی حدود قائم رکھیں گے، اور یہ سب اللہ کی حدود ہیں جو وہ ان لوگوں کے لیے واضح کر رہا ہے جو سمجھ رکھتے ہوں۔
The commentary on this passage starts at ayah 2:229.Read it