آسان قرآن
Aasan Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 231
وَ اِذَا طَلَّقْتُمُ النِّسَآءَ فَبَلَغْنَ اَجَلَهُنَّ فَاَمْسِكُوْهُنَّ بِمَعْرُوْفٍ اَوْ سَرِّحُوْهُنَّ بِمَعْرُوْفٍ١۪ وَّ لَا تُمْسِكُوْهُنَّ ضِرَارًا لِّتَعْتَدُوْا١ۚ وَ مَنْ یَّفْعَلْ ذٰلِكَ فَقَدْ ظَلَمَ نَفْسَهٗ١ؕ وَ لَا تَتَّخِذُوْۤا اٰیٰتِ اللّٰهِ هُزُوًا١٘ وَّ اذْكُرُوْا نِعْمَتَ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ وَ مَاۤ اَنْزَلَ عَلَیْكُمْ مِّنَ الْكِتٰبِ وَ الْحِكْمَةِ یَعِظُكُمْ بِهٖ١ؕ وَ اتَّقُوا اللّٰهَ وَ اعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ بِكُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمٌ۠ع﴿231﴾
- وَاِذَااور جب
- طَلَّقْتُمُتم طلاق دو
- النِّسَآءَعورتیں
- فَبَلَغْنَپھر وہ پوری کرلیں
- اَجَلَھُنَّاپنی عدت
- فَاَمْسِكُوْھُنَّتو روکو ان کو
- بِمَعْرُوْفٍدستور کے مطابق
- اَوْیا
- سَرِّحُوْھُنَّرخصت کردو
- بِمَعْرُوْفٍدستور کے مطابق
- وَلَا تُمْسِكُوْھُنَّتم نہ روکو انہیں
- ضِرَارًانقصان
- لِّتَعْتَدُوْاتاکہ تم زیادتی کرو
- وَمَنْاور جو
- يَّفْعَلْکرے گا
- ذٰلِكَیہ
- فَقَدْظَلَمَتو بیشک اس نے ظلم کیا
- نَفْسَهٗاپنی جان
- وَلَااور نہ
- تَتَّخِذُوْٓاٹھہراؤ
- اٰيٰتِاحکام
- اللّٰهِاللہ
- ھُزُوًامذاق
- وَاذْكُرُوْااور یاد کرو
- نِعْمَتَنعمت
- اللّٰهِاللہ
- عَلَيْكُمْتم پر
- وَمَآاور جو
- اَنْزَلَاس نے اتارا
- عَلَيْكُمْتم پر
- مِّنَسے
- الْكِتٰبِکتاب
- وَالْحِكْمَةِاور حکمت
- يَعِظُكُمْوہ نصیحت کرتا ہے تمہیں
- بِهٖاس سے
- وَاتَّقُوااور تم ڈرو
- اللّٰهَاللہ
- وَاور
- اعْلَمُوْٓاجان لو
- اَنَّکہ
- اللّٰهَاللہ
- بِكُلِّہر
- شَيْءٍچیز
- عَلِيْمٌجاننے والا
152: جاہلیت میں ایک ظالمانہ طریقہ یہ تھا کہ لوگ اپنی بیویوں کو طلاق دیتے اور جب عدت گزرنے کے قریب ہوتی تو رجوع کرلیتے، تاکہ وہ دوسرا نکاح نہ کرسکے، پھر اس کے حقوق ادا کرنے کے بجائے کچھ عرصے کے بعد پھر طلاق دیتے اور عدت گزرنے سے پہلے رجوع کرلیتے اور اس طرح وہ غریب بیچ میں لٹکی رہتی نہ کسی اور سے نکاح کرسکتی اور نہ شوہر سے اپنے حقوق حاصل کرسکتی یہ آیت اس ظالمانہ طریقے کو حرام قرار دے رہی ہے۔