IntroSurah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 52

  1. وَ اِنَّ هٰذِهٖۤ اُمَّتُكُمْ اُمَّةً وَّاحِدَةً وَّ اَنَا رَبُّكُمْ فَاتَّقُوْنِ﴿52﴾

    1. وَاِنَّاور بیشک
    2. هٰذِهٖٓیہ
    3. اُمَّتُكُمْتمہاری امت
    4. اُمَّةً وَّاحِدَةًایک امت، امت واحدہ
    5. وَّاَنَااور میں
    6. رَبُّكُمْتمہارا رب
    7. فَاتَّقُوْنِپس مجھ سے ڈرو
Translation · Aasan Quran
اور حقیقت یہ ہے کہ یہی تمہارا دین ہے، (سب کے لیے) ایک ہی دین، اور میں تمہارا پروردگار ہوں، اس لیے دل میں (صرف) میرا رعب رکھو۔
The commentary on this passage starts at ayah 23:50.Read it