تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 23. Al-Muminoon · Ayah 52
وَ اِنَّ هٰذِهٖۤ اُمَّتُكُمْ اُمَّةً وَّاحِدَةً وَّ اَنَا رَبُّكُمْ فَاتَّقُوْنِ﴿52﴾
- وَاِنَّاور بیشک
- هٰذِهٖٓیہ
- اُمَّتُكُمْتمہاری امت
- اُمَّةً وَّاحِدَةًایک امت، امت واحدہ
- وَّاَنَااور میں
- رَبُّكُمْتمہارا رب
- فَاتَّقُوْنِپس مجھ سے ڈرو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور یہ تمہاری جماعت (حقیقت میں) ایک ہی جماعت ہے اور میں تمہارا پروردگار ہوں تو مجھ سے ڈرو