IntroSurah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 23. Al-Muminoon · Ayah 53

  1. فَتَقَطَّعُوْۤا اَمْرَهُمْ بَیْنَهُمْ زُبُرًا١ؕ كُلُّ حِزْبٍۭ بِمَا لَدَیْهِمْ فَرِحُوْنَ﴿53﴾

    1. فَتَقَطَّعُوْٓاپھر انہوں نے کاٹ لیا
    2. اَمْرَهُمْاپنا کام
    3. بَيْنَهُمْآپس میں
    4. زُبُرًاٹکڑے ٹکڑے
    5. كُلُّ حِزْبٍہر گروہ
    6. بِمَااس پر جو
    7. لَدَيْهِمْان کے پاس
    8. فَرِحُوْنَخوش
Translation · Aasan Quran
پھر ہوا یہ کہ لوگوں نے اپنے دین میں باہم پھوٹ ڈال کر فرقے بنا لیے، ہر گروہ نے اپنے خیال میں جو طریقہ اختیار کرلیا ہے، اسی پر مگن ہے۔
The commentary on this passage starts at ayah 23:50.Read it