تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 23. Al-Muminoon · Ayah 53
فَتَقَطَّعُوْۤا اَمْرَهُمْ بَیْنَهُمْ زُبُرًا١ؕ كُلُّ حِزْبٍۭ بِمَا لَدَیْهِمْ فَرِحُوْنَ﴿53﴾
- فَتَقَطَّعُوْٓاپھر انہوں نے کاٹ لیا
- اَمْرَهُمْاپنا کام
- بَيْنَهُمْآپس میں
- زُبُرًاٹکڑے ٹکڑے
- كُلُّ حِزْبٍہر گروہ
- بِمَااس پر جو
- لَدَيْهِمْان کے پاس
- فَرِحُوْنَخوش
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو پھر آپس میں اپنے کام کو متفرق کرکے جدا جدا کردیا۔ جو چیزیں جس فرقے کے پاس ہے وہ اس سے خوش ہو رہا ہے