IntroSurah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 28. Al-Qasas · Ayah 50

  1. فَاِنْ لَّمْ یَسْتَجِیْبُوْا لَكَ فَاعْلَمْ اَنَّمَا یَتَّبِعُوْنَ اَهْوَآءَهُمْ١ؕ وَ مَنْ اَضَلُّ مِمَّنِ اتَّبَعَ هَوٰىهُ بِغَیْرِ هُدًى مِّنَ اللّٰهِ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ لَا یَهْدِی الْقَوْمَ الظّٰلِمِیْنَ۠ع﴿50﴾

    1. فَاِنْپھر اگر
    2. لَّمْ يَسْتَجِيْبُوْاوہ قبول نہ کریں
    3. لَكَتمہارے لیے (تمہاری بات)
    4. فَاعْلَمْتو جان لو
    5. اَنَّمَاکہ صرف
    6. يَتَّبِعُوْنَوہ پیروی کرتے ہیں
    7. اَهْوَآءَهُمْاپنی خواہشات
    8. وَمَنْاور کون
    9. اَضَلُّزیادہ گمراہ
    10. مِمَّنِ اتَّبَعَاس سے جس نے پیروی کی
    11. هَوٰىهُاپنی خواہش
    12. بِغَيْرِ هُدًىہدایت کے بغیر
    13. مِّنَ اللّٰهِاللہ سے (منجانب اللہ)
    14. اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
    15. لَا يَهْدِيہدایت نہیں دیتا
    16. الْقَوْمَ الظّٰلِمِيْنَظالم لوگّ (جمع)
Translation · Aasan Quran
پھر اگر یہ تمہاری فرمائش پوری نہ کریں، تو سمجھ لو کہ درحقیقت یہ لوگ اپنی خواہشات کے پیچھے چل رہے ہیں، اور اس سے زیادہ گمراہ کون ہوگا جو اللہ کی طرف سے آئی ہوئی ہدایت کے بغیر بس اپنی خواہش کے پیچھے چلے ؟ بیشک اللہ ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا۔
The commentary on this passage starts at ayah 28:48.Read it