IntroSurah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 28. Al-Qasas · Ayah 53

  1. وَ اِذَا یُتْلٰى عَلَیْهِمْ قَالُوْۤا اٰمَنَّا بِهٖۤ اِنَّهُ الْحَقُّ مِنْ رَّبِّنَاۤ اِنَّا كُنَّا مِنْ قَبْلِهٖ مُسْلِمِیْنَ﴿53﴾

    1. وَاِذَااور جب
    2. يُتْلٰى عَلَيْهِمْپڑھا جاتا ہے ان پر (سامنے)
    3. قَالُوْٓاوہ کہتے ہیں
    4. اٰمَنَّا بِهٖٓہم ایمان لائے اس پر
    5. اِنَّهُبیشک یہ
    6. الْحَقُّحق
    7. مِنْ رَّبِّنَآہمارے رب (کیطرف) سے
    8. اِنَّا كُنَّابیشک ہم تھے
    9. مِنْ قَبْلِهٖاس کے پہلے ہی
    10. مُسْلِمِيْنَفرماں بردار
Translation · Aasan Quran
اور جب وہ ان کو پڑھ کر سنایا جاتا ہے تو کہتے ہیں کہ : ہم اس پر ایمان لائے، یقینا یہ برحق کلام ہے جو ہمارے پروردگار کی طرف سے آیا ہے۔ ہم تو اس سے پہلے بھی اسے مانتے تھے۔
The commentary on this passage starts at ayah 28:52.Read it