آسان قرآن
Aasan Quran · 28. Al-Qasas · Ayah 72
قُلْ اَرَءَیْتُمْ اِنْ جَعَلَ اللّٰهُ عَلَیْكُمُ النَّهَارَ سَرْمَدًا اِلٰى یَوْمِ الْقِیٰمَةِ مَنْ اِلٰهٌ غَیْرُ اللّٰهِ یَاْتِیْكُمْ بِلَیْلٍ تَسْكُنُوْنَ فِیْهِ١ؕ اَفَلَا تُبْصِرُوْنَ﴿72﴾
- قُلْفرما دیں
- اَرَءَيْتُمْبھلا تم دیکھو تو
- اِنْاگر
- جَعَلَبنائے (رکھے)
- اللّٰهُاللہ
- عَلَيْكُمُتم پر
- النَّهَارَدن
- سَرْمَدًاہمیشہ
- اِلٰىتک
- يَوْمِ الْقِيٰمَةِروز قیامت
- مَنْکون
- اِلٰهٌمعبود
- غَيْرُ اللّٰهِاللہ کے سوا
- يَاْتِيْكُمْلے آئے تمہارے لیے
- بِلَيْلٍرات
- تَسْكُنُوْنَتم آرام کرو
- فِيْهِاس میں
- اَفَلَا تُبْصِرُوْنَتو کیا تمہیں سوجھتا نہیں
Translation · Aasan Quran
کہو : ذرا یہ بتلاؤ کہ اگر اللہ تم پر دن کو ہمیشہ کے لیے قیامت کے دن تک مسلط کردے تو اللہ کے سوا کونسا معبود ہے جو تمہیں وہ رات لاکر دیدے جس میں تم سکون حاصل کرسکو ؟ بھلا کیا تمہیں کچھ سجھائی نہیں دیتا ؟