IntroSurah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 29. Al-Ankaboot · Ayah 28

  1. وَ لُوْطًا اِذْ قَالَ لِقَوْمِهٖۤ اِنَّكُمْ لَتَاْتُوْنَ الْفَاحِشَةَ١٘ مَا سَبَقَكُمْ بِهَا مِنْ اَحَدٍ مِّنَ الْعٰلَمِیْنَ﴿28﴾

    1. وَلُوْطًااور لوط
    2. اِذْ(یاد کرو) جب
    3. قَالَاس نے کہا
    4. لِقَوْمِهٖٓاپنی قوم کو
    5. اِنَّكُمْبیشک
    6. لَتَاْتُوْنَتم کرتے ہو
    7. الْفَاحِشَةَبےحیائی
    8. مَا سَبَقَكُمْنہیں پہلے کیا تم نے
    9. بِهَااس کو
    10. مِنْ اَحَدٍکسی نے
    11. مِّنَسے
    12. الْعٰلَمِيْنَجہان والے
Translation · Aasan Quran
اور ہم نے لو ط کو بھیجا جبکہ اس نے اپنی قوم سے کہا : حقیقت یہ ہے کہ تم ایسی بےحیائی کا کام کرتے ہو جو تم سے پہلے دنیا جہان والوں میں سے کسی نے نہیں کیا۔
The commentary on this passage starts at ayah 29:26.Read it