آسان قرآن
Aasan Quran · 29. Al-Ankaboot · Ayah 27
وَ وَهَبْنَا لَهٗۤ اِسْحٰقَ وَ یَعْقُوْبَ وَ جَعَلْنَا فِیْ ذُرِّیَّتِهِ النُّبُوَّةَ وَ الْكِتٰبَ وَ اٰتَیْنٰهُ اَجْرَهٗ فِی الدُّنْیَا١ۚ وَ اِنَّهٗ فِی الْاٰخِرَةِ لَمِنَ الصّٰلِحِیْنَ﴿27﴾
- وَوَهَبْنَااور ہم نے عطا فرمائے
- لَهٗٓاس کو
- اِسْحٰقَاسحق
- وَيَعْقُوْبَاور یعقوب
- وَجَعَلْنَاور ہم نے رکھی
- فِيْ ذُرِّيَّتِهِاس کی اولاد میں
- النُّبُوَّةَنبوت
- وَالْكِتٰبَاور کتاب
- وَاٰتَيْنٰهُاور ہم نے دیا اس کو
- اَجْرَهٗاس کا اجر
- فِي الدُّنْيَادنیا میں
- وَاِنَّهٗاور بیشک وہ
- فِي الْاٰخِرَةِآخرت میں
- لَمِنَ الصّٰلِحِيْنَالبتہ نیکو کاروں میں سے
Translation · Aasan Quran
اور ہم نے انہیں اسحاق اور یعقوب (جیسے بیٹے) عطا فرمائے، اور ان کی اولاد میں نبوت اور کتاب کا سلسلہ جاری رکھا، اور ان کا اجر ہم نے انہیں دنیا میں (بھی) دیا اور یقینا آخرت میں ان کا شمار صالحین میں ہوگا۔