IntroSurah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 34

  1. اَلرِّجَالُ قَوّٰمُوْنَ عَلَى النِّسَآءِ بِمَا فَضَّلَ اللّٰهُ بَعْضَهُمْ عَلٰى بَعْضٍ وَّ بِمَاۤ اَنْفَقُوْا مِنْ اَمْوَالِهِمْ١ؕ فَالصّٰلِحٰتُ قٰنِتٰتٌ حٰفِظٰتٌ لِّلْغَیْبِ بِمَا حَفِظَ اللّٰهُ١ؕ وَ الّٰتِیْ تَخَافُوْنَ نُشُوْزَهُنَّ فَعِظُوْهُنَّ وَ اهْجُرُوْهُنَّ فِی الْمَضَاجِعِ وَ اضْرِبُوْهُنَّ١ۚ فَاِنْ اَطَعْنَكُمْ فَلَا تَبْغُوْا عَلَیْهِنَّ سَبِیْلًا١ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ عَلِیًّا كَبِیْرًا﴿34﴾

    1. اَلرِّجَالُمرد
    2. قَوّٰمُوْنَحاکم۔ نگران
    3. عَلَيپر
    4. النِّسَآءِعورتیں
    5. بِمَااس لیے کہ
    6. فَضَّلَفضیلت دی
    7. اللّٰهُاللہ
    8. بَعْضَھُمْان میں سے بعض
    9. عَلٰيپر
    10. بَعْضٍبعض
    11. وَّبِمَآاور اس لیے کہ
    12. اَنْفَقُوْاانہوں نے خرچ کیے
    13. مِنْسے
    14. اَمْوَالِهِمْاپنے مال
    15. فَالصّٰلِحٰتُپس نیکو کار عورتیں
    16. قٰنِتٰتٌتابع فرمان
    17. حٰفِظٰتٌنگہبانی کرنے والیاں
    18. لِّلْغَيْبِپیٹھ پیچھے
    19. بِمَااس سے جو
    20. حَفِظَحفاطت کی
    21. اللّٰهُاللہ
    22. وَالّٰتِيْاور وہ جو
    23. تَخَافُوْنَتم ڈرتے ہو
    24. نُشُوْزَھُنَّان کی بدخوئی
    25. فَعِظُوْھُنَّپس امن کو سمجھاؤ
    26. وَاهْجُرُوْھُنَّاور ان کو تنہا چھوڑ دو
    27. فِي الْمَضَاجِعِخواب گاہوں میں
    28. وَاضْرِبُوْھُنَّاور ان کو مارو
    29. فَاِنْپھر اگر
    30. اَطَعْنَكُمْوہ تمہارا کہا مانیں
    31. فَلَا تَبْغُوْاتو نہ تلاش کرو
    32. عَلَيْهِنَّان پر
    33. سَبِيْلًاکوئی راہ
    34. اِنَّبیشک
    35. اللّٰهَاللہ
    36. كَانَہے
    37. عَلِيًّاسب سے اعلی
    38. كَبِيْرًاسب سے بڑا
Translation · Aasan Quran
مرد و عورتوں کے نگران ہیں، کیونکہ اللہ نے ان میں سے ایک کو دوسرے پر فضیلت دی ہے، اور کیونکہ مردوں نے اپنے مال خرچ کیے ہیں۔ چنانچہ نیک عورتیں فرمانبردار ہوتی ہیں، مرد کی غیر موجودگی میں اللہ کی دی ہوئی حفاظت سے (اس کے حقوق کی) حفاظت کرتی ہیں۔ اور جن عورتوں سے تمہیں سرکشی کا اندیشہ ہو تو (پہلے) انہیں سمجھاؤ، اور (اگر اس سے کام نہ چلے تو) انہیں خواب گاہوں میں تنہا چھوڑ دو ، (اور اس سے بھی اصلاح نہ ہو تو) انہیں مار سکتے ہو۔ پھر اگر وہ تمہاری بات مان لیں تو ان کے خلاف کاروائی کا کوئی راستہ تلاش نہ کرو۔ یقین رکھو کہ اللہ سب کے اوپر، سب سے بڑا ہے۔
The commentary on this passage starts at ayah 4:33.Read it