IntroSurah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 35

  1. وَ اِنْ خِفْتُمْ شِقَاقَ بَیْنِهِمَا فَابْعَثُوْا حَكَمًا مِّنْ اَهْلِهٖ وَ حَكَمًا مِّنْ اَهْلِهَا١ۚ اِنْ یُّرِیْدَاۤ اِصْلَاحًا یُّوَفِّقِ اللّٰهُ بَیْنَهُمَا١ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ عَلِیْمًا خَبِیْرًا﴿35﴾

    1. وَاِنْاور اگر
    2. خِفْتُمْتم ڈرو
    3. شِقَاقَضد (کشمکش
    4. بَيْنِهِمَاان کے درمیان
    5. فَابْعَثُوْاتو مقرر کردو
    6. حَكَمًاایک منصف
    7. مِّنْسے
    8. اَھْلِهٖمرد کا خاندان
    9. وَحَكَمًااور ایک منصف
    10. مِّنْسے
    11. اَھْلِھَاعورت کا خاندان
    12. اِنْاگر
    13. يُّرِيْدَآدونوں چاہیں گے
    14. اِصْلَاحًاصلح کرانا
    15. يُّوَفِّقِموافقت کردے گا
    16. اللّٰهُاللہ
    17. بَيْنَهُمَاان دونوں میں
    18. اِنَّبیشک
    19. اللّٰهَاللہ
    20. كَانَہے
    21. عَلِيْمًابڑا جاننے والا
    22. خَبِيْرًابہت باخبر
Translation · Aasan Quran
اور اگر تمہیں میاں بیوی کے درمیان پھوٹ پڑنے کا اندیشہ ہو تو (ان کے درمیان فیصلہ کرانے کے لیے) ایک منصف مرد کے خاندان میں سے اور ایک منصف عورت کے خاندان میں سے بھیج دو۔ اگر وہ دونوں اصلاح کرانا چاہیں گے تو اللہ دونوں کے درمیان اتفاق پیدا فرما دے گا۔ بیشک اللہ کو ہر بات کا علم اور ہر بات کی خبر ہے۔
The commentary on this passage starts at ayah 4:33.Read it