آسان قرآن
Aasan Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 61
وَ اِذَا قِیْلَ لَهُمْ تَعَالَوْا اِلٰى مَاۤ اَنْزَلَ اللّٰهُ وَ اِلَى الرَّسُوْلِ رَاَیْتَ الْمُنٰفِقِیْنَ یَصُدُّوْنَ عَنْكَ صُدُوْدًاۚ﴿61﴾
- وَاِذَااور جب
- قِيْلَکہا جاتا ہے
- لَھُمْانہیں
- تَعَالَوْاآؤ
- اِلٰىطرف
- مَآ اَنْزَلَجو نازل کیا
- اللّٰهُاللہ
- وَاِلَىاور طرف
- الرَّسُوْلِرسول
- رَاَيْتَآپ دیکھیں گے
- الْمُنٰفِقِيْنَمنافقین
- يَصُدُّوْنَہٹتے ہیں
- عَنْكَآپ سے
- صُدُوْدًارک کر
Translation · Aasan Quran
اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ آؤ اس حکم کی طرف جو اللہ نے اتارا ہے اور آؤ رسول کی طرف، تو تم ان منافقوں کو دیکھو گے کہ وہ تم سے پوری طرح منہ موڑ بیٹھتے ہیں۔